کھیل

دو پاکستانی کوہ پیماؤں کو ریسکیو کرلیا گیا

ڈپٹی کمشنردیامیرفیاض احمد نےبتایا ہےکہ نانگا پربت میں پھنسےدوپاکستانی کوہ پیماؤں کوریسکیو کرلیا گیا

ڈپٹی کمشنردیامیرفیاض احمد نےبتایا ہےکہ نانگا پربت میں پھنسےدوپاکستانی کوہ پیماؤں کوریسکیو کرلیا گیا ہے۔ انہوں نےکہا کہ ریسکیوکیے گئےکوہ پیماؤں میں شہروزکاشف اورفضل علی شامل ہیں۔ ڈی سی دیامیرکا کہنا تھا کہ گزشتہ روزنانگا پربت سرکرنےکےبعد دونوں کوہ پیما واپسی پر 7 ہزارمیٹرکی بلندی پرپھنسےتھے۔ انہوں نےکہا کہ دونوں کوہ پیماؤں کوکیمپ ون سےآرمی ایوی ایشن کےہیلی کاپٹرپرگلگت پہنچا دیا گیا ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ شہروزکاشف اورفضل علی کوریسکیوکرنےمیں آرمی اورسول انتظامیہ نےمشترکہ طورپرکام کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.