کھیل

کرکٹرکامران اکمل کا گھر کے باہرسے چوری ہوگیا

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔

ٹیسٹ کرکٹر کامران اکمل کا قربانی کے لیے لایا گیا ایک بکرا گھر کے باہر سے چوری ہو گیا۔ کامران اکمل کے والد کا کہنا ہے کہ عیدالاضحیٰ پر قربانی کے لیے 6 بکرے خرید کر لائے تھے، رات گئے ان میں سے 1 بکرا چوری ہو گیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ بکرے کی چوری سے متعلق نجی ہاؤسنگ اتھارٹی کی سیکیورٹی کو آگاہ کر دیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.