کھیل

نئی ون ڈے رینکنگ،پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نےون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سےجاری کردہ رینکنگ کےمطابق نیوزی لینڈ پہلےاورانگلینڈ کی ٹیم دوسرے نمبرپرہے۔ ون ڈے رینکنگ میں بھارت تیسرے جبکہ پاکستان چوتھےنمبرپرآگیا۔ آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا پانچویں اورجنوبی افریقہ چھٹی پوزیشن پرموجود ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.