کھیل

ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام;اعصام الحق کا تہلکہ خیز اعلان

اعصام الحق نے کہا کہ اگلے ماہ پاکستان میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جارہا ہوں

ٹینس اسٹار اعصام الحق نے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں اعصام الحق نے کہا کہ اگلے ماہ پاکستان میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام شروع کرنے جارہا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب لاہور، کراچی، اسلام آباد اور پشاور سے کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.