کھیل

کیوریٹرڈیمیئن ہوف کل لاہورپہنچیں گے

ڈیمیئن ہوف 28 جولائی تک پاکستان میں قیام کریں گےجس دوران وہ کراچی، ملتان اورراولپنڈی بھی جائیں گے

ایڈیلیڈ اوول کےہیڈ کیوریٹرڈیمیئن ہوف کل لاہورپہنچیں گے۔ ڈیمیئن ہوف 28 جولائی تک پاکستان میں قیام کریں گےجس دوران وہ کراچی، ملتان اورراولپنڈی بھی جائیں گے۔ ڈیمیئن ہوف اس فیلڈ میں 26 سال کا تجربہ رکھتےہیں،وہ پاکستان کےان چاروں شہروں میں موجود ٹیسٹ سینٹرزکی آؤٹ فیلڈ اورپچ اسکوائرزکا معائنہ کریں گے۔

ڈیمیئن ہوف اپنےدورے کےدوران مقامی کیوریٹرز،کرکٹ ایسوسی ایشنزاورسٹی کرکٹ ایسوسی ایشنزکوتینوں طرزکی کرکٹ کےلیےپچزکی تیاری پرخصوصی لیکچرزدیں گے۔ ڈیمیئن ہوف کیوریٹرزاورکوچزکوڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچزکےلیےپچزکی تیاری پربھی معلومات فراہم کریں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.