کھیل

حسن علی نے حارث رؤف کے سامنے ڈانس کیوں کیا؟

گال ٹیسٹ میچ کےدوران قومی ٹیم کےفاسٹ بولرحسن علی کےڈانس کی ویڈیووائرل ہورہی ہے

پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان کھیلےجا رہےگال ٹیسٹ میچ کےدوران قومی ٹیم کےفاسٹ بولرحسن علی کےڈانس کی ویڈیووائرل ہورہی ہے۔ سماجی رابطےکی سائٹ ٹوئٹرپرگردش کرنےوالی ویڈیومیں دیکھا جاسکتا ہےکہ حسن علی باؤنڈری لائن پرقومی ٹیم کےفاسٹ بولرحارث رؤف کےسامنےڈانس کررہےہیں۔

ویڈیومیں یہ بھی دیکھا جاسکتا ہےکہ حسن علی کےڈانس کودیکھ کرحارث رؤف خوشی کا اظہارکررہےہیں۔ واضح رہےکہ پاکستان اورسری لنکا کےدرمیان 2 ٹیسٹ میچزسیریزکا پہلا ٹیسٹ آج سےشروع ہوگیا ہے،جس میں میزبان ٹیم نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.