کھیل

تمیم اقبال کا ٹی 20 سےریٹائرمنٹ کا اعلان

تمیم اقبال نےویسٹ انڈیزکےخلاف ون ڈے سیریز 3 صفرسےجیتنےکےبعد ٹی 20 سےریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے

بائیں ہاتھ کےاوپنرتمیم اقبال نےسوشل میڈیا پیغام میں ٹی 20 سےریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ تمیم اقبال نےویسٹ انڈیزکےخلاف ون ڈے سیریز 3 صفرسےجیتنےکےبعد ٹی 20 سےریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہےکہ تمیم اقبال نےرواں سال جنوری میں ٹی 20 کرکٹ سے 6 ماہ کا وقفہ لینےکا اعلان کیا تھا۔ انہوں نےکہا تھا کہ میں سارا فوکس ٹیسٹ اورون ڈے کرکٹ پررکھنا چاہتا ہوں۔ تمیم اقبال نے 78 ٹی 20 میچزمیں بنگلا دیش کی نمائندگی کی ہےجس میں 1758 رنزبنائے،اس میں ایک سنچری اور 7 نصف سنچریاں بھی شامل تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.