کھیل
گال ٹیسٹ :بابراعظم کی سینچری،پاکستان 218 رنز پرآل آؤٹ
پہلےٹیسٹ کی پہلی اننگزمیں بابراعظم کی شاندارسنچری کی بدولت پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 218 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
گال ٹیسٹ :بابراعظم کی سینچری،پاکستان 218 رنز پرآل آؤٹ، گال ٹیسٹ میچ کےدوسرے روزپاکستان نےبابراعظم کی شاندارسینچری کی بدولت سری لنکا کےخلاف پہلی اننگزمیں 9 وکٹوں کےنقصان پر 204 رنزبنالیے۔ سری لنکن شہرگال میں کھیلےجارہےٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نےٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کیا اورپہلی اننگزمیں تمام کھلاڑی 222 رنزپرڈھیرہوگئے،جس کےجواب قومی ٹیم کی اننگزکا آغازبھی اچھا نہ رہا کیوں کہ امام الحق صرف 2 جبکہ اسد شفیق 13 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئے۔ پہلےروزکےکھیل کےاختتام پرپاکستانی ٹیم دووکٹوں پر 24 رنزبنائے۔