کھیل

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی ارشد ندیم کی فائنل میں رسائی

اس سے قبل جویلین تھرو کے کوالیفائرز 5 اگست کو شیڈولڈ تھے'منتظمین نے ارشد ندیم کو براہ راست فائنل کھیلنے کی اطلاع دے دی ہے

کامن ویلتھ گیمز میں کھیلے جانے والے نیزہ بازی کے مقابلوں میں پاکستان کھلاڑی ارشد ندیم نے فائنل تک رسائی حاصل کر لی ، فائنل 7 اگست کو کھیلا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ منتظمین نے کم اینٹریز کی وجہ سے جویلین تھرو (نیزہ بازی)کے کوالیفائرز ختم کردیئے ہیں۔اب ارشد ندیم براہ راست 7 اگست کو جویلین تھرو کا فائنل کھیلیں گے۔ اس سے قبل جویلین تھرو کے کوالیفائرز 5 اگست کو شیڈولڈ تھے۔منتظمین نے ارشد ندیم کو براہ راست فائنل کھیلنے کی اطلاع دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.