کھیل

قومی ٹیم وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کے پسندیدہ سیاستدان کون ہیں؟ پتا چل گیا

میں سچ بتارہا ہوں، میں زرداری کا فین ہوں، پہلے بھی تھا لیکن میں نے دیکھا ہے کہ اس بندے جیسے سیاستدان کم ہی ہوتے ہیں

قومی ٹیم وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل کے پسندیدہ سیاستدان کون ہیں؟ پتا چل گیا ‘ کامران اکمل نے پاکستان کے پسندیدہ سیاستدان کے حوالے سے اظہارِ خیال کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کھلاڑی کامران اکمل نے ایک سوال کے جواب جواب میں کہا کہ میں تو آصف علی زرداری صاحب کا مداح ہوگیا ہوں’۔ قومی کرکٹر نے کہا کہ میں سچ بتارہا ہوں، میں زرداری کا فین ہوں، پہلے بھی تھا لیکن میں نے دیکھا ہے کہ اس بندے جیسے سیاستدان کم ہی ہوتے ہیں’۔ کامران اکمل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرے بھی کررہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.