کھیل

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی وویمن باکسر مہرین بلوچ کو سری لنکن باکسر سے شکست

اگلی بار ضرور جیتوں گی، یہی سوچ کر باکسنگ شروع کی کہ کھیل کے بارے میں عوامی تاثر تبدیل کروں: مہرین بلوچ پاکستانی وویمن باکسر

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی باکسرمہرین بلوچ سری لنکن باکسر سے شکست کھاگئیں’ ہارنے کا افسوس ضرور مگر یہ خوشی ہے کہ تین راؤنڈز مقابلہ کیا جس میں سیکھنے کو بہت کچھ ملا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی باکسر مہرین بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہارنے کا افسوس ضرور مگر یہ خوشی ہے کہ تین راؤنڈز مقابلہ کیا جس میں سیکھنے کو بہت کچھ ملا۔ انہوں نے کہا کہ اگلی بار ضرور جیتوں گی، یہی سوچ کر باکسنگ شروع کی کہ کھیل کے بارے میں عوامی تاثر تبدیل کروں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.