کھیل

کامن ویلتھ گیمز، نوح دستگیر نے پہلا گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا

نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتاجبکہ اسنیچ میں 173 جبکہ کلین اینڈ جرک میں 232 کلو وزن اٹھایا

کامن ویلتھ گیمز، نوح دستگیر نے پہلا گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کر دیا ، نوح دستگیر بٹ نے 109+ ویٹ لفٹنگ کیٹگری میں گولڈ میڈل اپنے نا م کیا۔

تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109+ ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ نوح دستگیر بٹ نے مجموعی طور پر 405 کلو گرام وزن اٹھاکر گولڈ میڈل جیتا۔ نوح دستگیرنے اسنیچ میں 173 جبکہ کلین اینڈ جرک میں 232 کلو وزن اٹھایا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.