کھیل

کامن ویلتھ گیمز، دنگل مقابلہ، پاکستانی ریسلر کو فائنل میں روایتی حریف سے شکست

74 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے شریف طاہر نے سلور میڈل جیت لیا، وہ فائنل میں بھارت کے نوین کو چِت نہ کرسکے

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ریسلر روایتی حریف بھارت کے ریسلر سے گولڈ میڈل کا دنگل ہار گئے ہیںجس کے بعد سلور میڈل ان کا مقدر ٹھہراہے۔

تفصیلات کے مطابق 74 کلوگرام کیٹیگری میں پاکستان کے شریف طاہر نے سلور میڈل جیت لیا، وہ فائنل میں بھارت کے نوین کو چِت نہ کرسکے۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کا یہ تیسرا سلور اور مجموعی طور پر ساتواں میڈل ہے جس میں صرف ایک گولڈ میڈل شامل ہے۔ خیال رہے کہ یہ 20 سالہ شریف طاہر کا پہلا انٹرنیشنل ایونٹ تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.