کھیل

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی پہلوان براؤنز میڈل کی بائوٹ میں بھی شکست کھا گیا

پاکستان کے طیب رضا کو 97 کلوگرام کے برانز میڈل کی فائٹ میں بھارت کے دیپک نہرا نے شکست دی

کامن ویلتھ گیمز کے ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستانی پہلوان کو برانز میڈل کی باؤٹ میں بھی روایتی حریف سے شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے آئوٹ ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے طیب رضا کو 97 کلوگرام کے برانز میڈل کی فائٹ میں بھارت کے دیپک نہرا نے شکست دی۔ کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان اب تک تین سلور اور ایک گولڈ کے ساتھ مجموعی طور پر 7 میڈلز جیت چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.