کھیل

کامن ویلتھ گیمز، پاکستانی نیزہ باز ارشد ندیم نے پہلی ہی بار ریکارڈ تھرو کر دی

پاکستانی کھلاڑی ارشد ندیم نے پہلی باری میں 86.81 میٹر کی تھرو کی، یہ پاکستانی ایتھلیٹ کے کیریئر کی بہترین تھرو ہے

کامن ویلتھ گیمز کے سلسلہ میں جویلین تھرو (نیزہ بازی)کا فائنل شروع ہوتے ہی پاکستان کے ارشد ندیم نے پہلی ہی باری میں ریکارڈ تھرو کردی۔

تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ گیمز کے سلسلہ میں جویلین تھرو(نیزہ بازی) کا فائنل شروع ہوتے ہیں پاکستانی نیزہ باز نے ریکارڈ تھرو کر دی۔ ارشد ندیم نے پہلی باری میں 86.81 میٹر کی تھرو کی، یہ پاکستانی ایتھلیٹ کے کیریئر کی بہترین تھرو ہے۔ اس سے قبل ارشد ندیم کی بہترین تھرو 86.38 میٹر تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.