کھیل

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کا آپریشن کامیاب ہوگیا

14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا مشن ایک ماہ بعد دوبارہ شروع کروں گا' انہیں ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف نیپال میں ہوئی

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف کی ریڑھ کی ہڈی کا آپریشن کامیاب ہوگیا ہے ، تکلیف کے باوجود 6 چوٹیاں سر کیں جبکہ ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق آپریشن کامیاب ہونے کے بعد شہروز کاشف کا کہنا تھا کہ انہیں ریڑھ کی ہڈی میں تکلیف نیپال میں ہوئی، تکلیف کے باوجود 6 چوٹیاں سر کیں، ڈاکٹرز نے ایک ماہ آرام کا کہا ہے۔ شہروز کاشف نے کہا کہ14 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے کا مشن ایک ماہ بعد دوبارہ شروع کروں گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.