کھیل

حسن علی کوہلی کی 3سال بعد کیرئیر کی 71 ویں سنچری پر بول پڑے

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی نے اپنی ٹوئٹ میں ویرات کوہلی کو ٹیگ کیا اور لکھا کہ دا گریٹ از بیک۔

حسن علی کوہلی کی 3سال بعد کیرئیر کی 71 ویں سنچری پر بول پڑے ‘ بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے بالآخر تقریبا 3 سال کے عرصے کے بعد کیریئر کی 71 ویں سنچری اسکور کر ہی لی۔

تفصیلات کے مطابق بھارت کے بیٹسمین ویرات کوہلی نے متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں افغانستان کے خلاف سنچری اسکور کی۔یہ ان کے انٹرنیشنل کیریئر کی 71 ویں اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کی پہلی سنچری ہے۔ انہوں نے 4 چھکوں اور 11 چوکوں کی مدد سے سنچری بنائی۔ ویرات کوہلی کی سنچری پر پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی نے ٹوئٹ کی ہے۔حسن علی نے اپنی ٹوئٹ میں ویرات کوہلی کو ٹیگ کیا اور لکھا کہ دا گریٹ از بیک ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.