کھیل

پاکستان کو آئی سی سی سے افغانستان کی شکایت لگانی چاہیے’ انضمام الحق

پاکستان کو آئی سی سی سے شکایت لگانی چاہیے، افغانستان کی ٹیم پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہوئی، سابق پاکستانی کپتان انضمام الحق

افغان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ انضمام الحق کا کہنا ہے کہ میں افغانستان ٹیم کی کوچنگ کرتا رہا ہوں، پاکستان کو آئی سی سی سے افغانستان ٹیم کی شکایت لگانی چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا تھا کہ پاکستان کو آئی سی سی سے شکایت لگانی چاہیے، افغانستان کی ٹیم پر سوشل میڈیا پر بہت تنقید ہوئی، سوشل میڈیا پر تنقید کی وجہ سے بھارت کیخلاف آج کے میچ میں افغانستان دباؤ میں نظر آیا۔ ملکہ برطانیہ کے انتقال کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انضمام الحق نے کہا کہ میری ملکہ برطانیہ سے پنڈی اسٹیڈیم میں ملاقات ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.