کھیل

رضوان اور بابر کی ناقص کارکردگی، انضمام الحق برس پڑے

بھارت کیخلاف چوتھے نمبر پر محمد نواز کو بھیجا، خوش دل کو کیوں نہیں بھیجا؟ کوچ اور کپتان بھی اعتماد دیتا ، پرفارمنس سے کھلاڑی بھی اعتماد دیتے ہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان اور کپتان بابراعظم کی ناقص کارکردگی پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق ان پر برس پڑے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے کہا کہ اللہ کرے فیصل قریشی جو کہہ رہے ہیں وہ سچ ہو جائے۔ پروگرام میں شریک اداکارہ نوال نے سوال کیا کہ کیا ایساہوتا ہے کہ مخالف ٹیم کو دکھایا جائے کہ ہم ہلکے ہیں پھر سرپرائز کر دیں ؟ اس پر انضمام نے کہا کہ ایسا نہیں ہوتا کہ پلاننگ سے فیل ہوا جائے ، حارث اور حسنین نے آسٹریلیا میں اچھی بولنگ کی تھی، ہمارے فاسٹ بولرز نے آسٹریلیا میں اچھی بولنگ کی ہے ۔ انضمام الحق نے کہا کہ شاداب آسٹریلیا میں اچھی بولنگ کر سکتا ہے ، رضوان اور بابر پر انحصار کریں گیتو مشکل میں رہیں گے، پاکستان کو چار اور پانچ نمبر پر بیٹسمین کھلانے ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.