کھیل

انگلش ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاس پریکٹس سیشن کے دوران انجرڈ ہوگئے

انجری کے بعد ڈاسن کو گرانڈ سے لے جایا گیا جبکہ ترجمان کے مطابق رچڑڈ ڈاسن کی انجری کا مکمل معائنہ کل کیا جائے گا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کوچ رچرڈ ڈاسن پریکٹس سیشن کے دوران انجرڈ ہوگئے۔ ترجمان انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ ڈاسن پریکٹس سیشن کے دوران ٹیم کو فیلڈنگ پریکٹس کراتے وقت ہِپ انجری کا شکار ہوئے۔ انجری کے بعد ڈاسن کو گرانڈ سے لے جایا گیا جبکہ ترجمان کے مطابق رچڑڈ ڈاسن کی انجری کا مکمل معائنہ کل کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.