کھیل

قومی فاسٹ بائولر دھانی اور نسیم شاہ کی سندھی گانا گاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

فاسٹ بائولر شاہنواز دھانی اور نسیم شاہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں سندھی گانا گاتے دیکھا جاسکتا ہے

پاکستان کے فاسٹ بائولر جہاں اپنی گیند سے بیٹر کے چھکے چھڑاتے ہیں وہیں شاہنواز دھانی اور نسیم شاہ کی سندھ گانا گاتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق فاسٹ بائولر شاہنواز دھانی اور نسیم شاہ کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں سندھی گانا گاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل بھی شاہنواز دھانی کی مختلف ویڈیوز وائرل ہو چکی ہیں جس میں کہیں دھانی اپنے ساتھ کھلاڑیوں کو مٹھائی کھلاتے اور کہیں کرسیاں صاف کرتے بھی دیکھے جا چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.