کھیل

قومی ٹیم کے محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا

بابر اعظم نے 55 اننگز میں 2153 رنز بنائے تھے جبکہ رضوان نے انگلینڈ کے خلاف اپنی اننگ کا 46 واں رن لے کر بابر کو پیچھے چھوڑا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کپتان بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ دیا’ محمد رضوان نے 2153 بنا کر کپتان بابراعظم کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان 55 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز اننگز میں سب سے زیادہ مجموعی رنز بنانے والے پلیئر بن گئے۔ بابر اعظم نے 55 اننگز میں 2153 رنز بنائے تھے جبکہ رضوان نے انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی اننگ کا 46 واں رن لے کر بابر کو پیچھے چھوڑا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.