کھیل

چھٹے ٹی ٹوئنٹی سے قبل پاکستانی اور انگلش کھلاڑیوں کی ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل

ویڈیو میں محمد رضوان، افتخار احمد، فاسٹ بولر وسیم جونیئر اور کوچ شان ٹیٹ سمیت انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو بھی ورک آؤٹ کرتے دیکھا جا سکتا ہے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چھٹے میچ سے قبل پاکستانی اور انگلش کھلاڑیوں کی جم میں ایکسرسائز کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈںٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں وکٹ کیپر محمد رضوان، مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد، فاسٹ بولر وسیم جونیئر اور کوچ شان ٹیٹ سمیت انگلینڈ کے کھلاڑیوں کو بھی ورک آؤٹ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پی سی بی کی جانب ویڈیو کے کیپشن میں انگلینڈ اور پاکستان کے کھلاڑیوں کی ایکسر سائز کو ہارڈ ورک قرار دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا چھٹا ٹی ٹوئنٹی آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، 7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کو 2-3 کی برتری حاصل ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.