کھیل

اسٹریٹ چائلڈفٹبال ورلڈ کپ، پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نے پہلے میچ میں قطر کو 8-0 سے 'بوسنیا کے خلاف 3-0 سے اور گزشتہ روز سوڈان کو بھی 3-0 سے شکست دی تھی

پاکستان نے اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی’ پاکستان نے ایونٹ کے دوسرے روز اپنے دونوں میچز جیت لیے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق دوحہ میں ہونے والے ایونٹ کے دوسرے روز پاکستان نے اپنے دونوں میچز جیت لیے، پہلے میچ میں قطر کو 8-0 سے شکست دی تو بوسنیا کے خلاف 3-0 سے کامیاب ہوا۔ پاکستان نے گزشتہ روز سوڈان کو بھی 3-0 سے شکست دی تھی۔ قومی ٹیم کی جانب سے طفیل شنواری نے مسلسل دو میچز میں ہیٹ ٹرک کی۔انہوں نے پہلے قطر اور پھر بوسنیا کیخلاف میچ میں ہیٹ ٹرک اسکور کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.