کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے کمنٹری پینل کا اعلان، کون کون شامل ہیں؟ پتا چل گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آئی سی سی نے 29 رکنی کمنٹری پینل بنایا ہے، پاکستان سے بازید خان کمنٹری پینل میں شامل ہیں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیاہے اس پینل میں کون کون سے ملک کے کمنٹریٹرز شامل ہیں تفصیل آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آئی سی سی نے 29 رکنی کمنٹری پینل بنایا ہے، پاکستان سے بازید خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ویسٹ انڈیز کیکارلوس براتھ ویٹ، انگلینڈکے اوئن مورگن، ایڈم گلکرسٹ، اطہر علی خان، ڈیل اسٹین، ڈینی موریسن، مائیکل کلارک، مائیک ایتھرٹن، ناصر حسین، ای این بشپ بھی ورلڈکپ میں کمنٹری کریں گے۔ روی شاستری، پومی امبانگوا، سیموئل بدری، شین واٹسن اور سنیل گاواسکر بھی پینل کا حصہ ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.