کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا، سٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کتنی تھی؟ اعدادو شمار سامنے آگئے

تاریخی میچ کو اسٹیڈیم میں ہزاروں شائقین کی شرکت، 90 ہزار 293 شائقین اسٹیڈیم میں موجود تھے اور انہوں میچ دیکھا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 کے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ملیبرن میں مدمقابل تھیں’ سٹیڈیم میں شائقین کی تعداد کتنی تھی ؟ اعدادو شمار سامنے آگئے۔

تفصیلات کے مطابق پاک بھارت ٹاکرا میلبرن اسٹیڈیم میں ہوا اور بھارتی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ تاریخی میچ کو ملیبرن اسٹیڈیم میں ہزاروں شائقین دیکھ رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق 90 ہزار 293 شائقین اسٹیڈیم میں موجود ہیں اور میچ دیکھ رہے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.