کھیل

پاکستان کے خلاف 2007ء کے بعد دوبارہ پہلا میچ کھیلنے والا بھارتی کھلاڑی کونسا تھا؟

2007ء کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والا واحد بھارتی کھلاڑی دنیش کارتک ہے

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 2007ء کے بعد دوبارہ پہلا میچ کھیلنے والا بھارتی کھلاڑی کونسا تھا ؟ کھلاڑی کا نام سامنے آنے پر سب دنگ رہ گئے ۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق پہلا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2007 میں کھیلا گیا تھا جس میں مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں بھارتی ٹیم نے ٹرافی اپنے نام کی تھی اور اس ورلڈکپ میں ایک ایسا بھارتی کھلاڑی بھی موجود تھا جو موجودہ ورلڈکپ کھیلنے والی ٹیم کا واحد کھلاڑی ہے جس نے پاکستان کے خلاف میچ کھیلا تھا۔ یقینا آپ سوچ رہے ہوں گے کہ وہ کھلاڑی روہت شرما، ویرات کوہلی یا روی چندرن ایشون ہو سکتے ہیں کیونکہ تینوں کھلاڑی طویل عرصے سے انٹرنیشنل کرکٹ میں بھارت کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ وہ بھارتی کھلاڑی ان تینوں میں سے کوئی ایک ہو سکتا ہے تو آپ کا خیال غلط ہے کیونکہ 2007 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کھیلنے والا واحد بھارتی کھلاڑی دنیش کارتک ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.