کھیل

ایران : حکومت پرتنقید کرنے والا فٹبالرگرفتار

میڈیا کے مطابق ووریا غفوری کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے مقامی فٹ بال کلب میں ٹریننگ سیشن کے بعد گرفتارکیا

: ایران میں حکومت پر تنقید کرنے والے فٹبالرکوگرفتارکرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ووریا غفوری کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے مقامی فٹ بال کلب میں ٹریننگ سیشن کے بعد گرفتارکیا۔ایرانی حکام نے 35 سالہ فٹبالر ووریا غفوری کو ایرانی حکومت کے خلاف پروپیگنڈا اورتنقید کرنے کے الزامات پر حراست میں لیا گیا۔غفوری پر پر حکومت مخالف مظاہروں کی حمایت کرنے کا بھی الزام ہے۔ ووریا غفوری قطر میں ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے ایران کی ٹیم میں شامل تھے تاہم انہیں عین وقت پر ٹیم سے نکال دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.