کھیل

فیفا ورلڈکپ ،گیوی دوسرے کم عمرترین فٹبالربن گئے

اسپین کے مڈ فیلڈر گیوی ورلڈکپ میں گول کرنے والے پیلے کے بعد دوسرے کم عمر ترین فٹبالر بن گئے

اسپین کے مڈ فیلڈر گیوی ورلڈکپ میں گول کرنے والے پیلے کے بعد دوسرے کم عمر ترین فٹبالر بن گئے۔ انھوں نے گذشتہ دنوں کوسٹا ریکا کے خلاف میچ میں اپنی ٹیم کی 0-7 سے فتح میں کردار ادا کیا، اس وقت گیوی کی عمر 18 برس ہے۔ برازیل کے سابق عظیم فٹبالر پیلے نے جب 1958 میں اپنی ٹیم کی جانب سے ورلڈکپ میں پہلی بار گیند جال میں پہنچائی تو ان کی عمر محض 17 برس تھی ، اسی ایونٹ میں 6  گول کرکے انھوں نے برازیل کو پہلا عالمی ٹائٹل بھی جتوایا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.