کھیل

آخری ایک روزہ میچ,پاکستان کا زمبابوے کےخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم پہلے بولنگ کرے گی۔ ٹاس کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ہم ینگ ٹیلنٹ کو چانس دے رہے ہیں

بلاوائیو(سپورٹس ڈڈیسک)تیسرے اورآخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں میزبان ٹیم پہلے بولنگ کرے گی۔ ٹاس کے موقع پر قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ ہم ینگ ٹیلنٹ کو چانس دے رہے ہیں، تاکہ چیمپئنز ٹرافی میں مدد مل سکے، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔زمبابوے کے کپتان نے کہا کہ ہم جیتتے تو پہلے بولنگ ہی کرتے، ہم سیریز جیتنے کی کوشش کریں گے۔واضح رہے کہ تین میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button