کھیل
آسٹریلیا کےہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست،کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کا کیرئیرختم
ایڈیلیڈ میں کھیلےگئےدوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نےبھارت کوشکست دیکر سیریز 1-1 سےبرابرکردی ہےتاہم اس میچ میں روہت شرما اور ویرات کوہلی اپنے بلےبازی سے رنز اسکور کرنے میں بری طرح ناکام رہے
ایڈیلیڈ(سپورٹسڈیسک) آسٹریلیا کےہاتھوں دوسرے ٹیسٹ میچ میں بدترین شکست کےبعد کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی کا کیرئیرختم ہوتا دکھائی دینےلگا۔ ایڈیلیڈ میں کھیلےگئےدوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نےبھارت کوشکست دیکر سیریز 1-1 سےبرابرکردی ہےتاہم اس میچ میں روہت شرما اور ویرات کوہلی اپنے بلےبازی سے رنز اسکور کرنے میں بری طرح ناکام رہے۔ رپورٹ کےمطابق بھارت کی شرمناک شکست کےبعد بھارتی شائقین روہت شرما اورگوتم گمبھیر پر برہم ہوگئے اوراس شکست کا ذمہ دارکوچ کپتان جوڑی کو ٹھہرایا۔