کھیل

اسلام آباد کلب میں پاکستان اور بنگلا دیش کا ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ

دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور بنگلا دیش کرکٹ ٹیموں کا آج اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔دونوں ٹیمیں کل صبح راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گی۔

واضح رہے کہ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں بنگلا دیش نے پاکستان کو 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے شروع ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button