کھیل
ایشیاکپ:بھارت،سری لنکا کو شکست فاش دیکر آٹھویں مرتبہ ایشئین چیمپئین بن گیا
بھارت نے 51 رنز کا ہدف ساتویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔ واضح ہوکہ بھارت اس سے قبل ساتھ مرتبہ ایشئین چیمپئین بن چکا ہے

کولمبو(سپورٹس ڈیسک ایشیا کپ کے فائنل میچ میں بھارتی ٹیم سری لنکا کو تر نوالہ بنا کر آٹھویں مرتبہ ایشین چیمپئن بن گئی۔ بھارت نے 51 رنز کا ہدف ساتویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کرلیا۔ واضح ہوکہ بھارت اس سے قبل ساتھ مرتبہ ایشئین چیمپئین بن چکا ہے ۔