کھیل

ایشیاکپ:بھارت اورنیپال کا ٹاس ہوتےہی بوندا باندی شروع

ایشیا کپ میں بھارت اور نیپال کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹاس کے بعد بوندا باندی شروع ہو گئی۔

سری لنکا(سپورٹس ڈیسک) ایشیاکپ:بھارت اورنیپال کا ٹاس ہوتےہی بوندا باندی شروع ،ایشیا کپ میں بھارت اور نیپال کے درمیان ہونے والے میچ کے ٹاس کے بعد بوندا باندی شروع ہو گئی۔ بوندا باندی شروع ہوتے ہی پالی کیلے گراؤنڈ کو ڈھانپ دیا گیا۔ واضح رہے کہ بھارت نے ٹاس جیت کر نیپال کے خلاف پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button