کھیل

ایشیا کپ 2023ء:افغان ٹیم پاکستان کب پہنچےگی؟

ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم بھی 23 اگست کو کراچی پہنچ گئی تھی

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ایشیا کپ 2023ء کے میچز کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہیں۔ لاہور میں ایشیا کپ کے میچز 3، 5 اور 6 ستمبر کو ہوں گے۔ یاد رہے کہ ایشیا کپ کھیلنے کے لیے نیپال کی کرکٹ ٹیم بھی 23 اگست کو کراچی پہنچ گئی تھی۔ پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں شیڈول ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button