کھیل
باکسر عامرخان پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی سے نہال
عامر خان کہا کہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والا پاکستان کا پہلا شخص ہوں جسے یہ اعزاز ملا ہے
لندن(سپورٹس ڈیسک) باکسر عامرخان پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی سے نہال ہوگئے۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان نے کہا ہے کہ انہیں پاکستانی فوج کا اعزازی کیپٹن بننے پر خوشی ہے۔ انہوں نےایک انٹرویو میں عامر خان کہا کہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں اسپورٹس سے تعلق رکھنے والا پاکستان کا پہلا شخص ہوں جسے یہ اعزاز ملا ہے۔