کھیل

دنیائے کرکٹ میں عمران خان کی بادشاہت برقرار’بھارتی خاتون نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پرخچے اڑا دیئے

میں ورلڈ کپ جیتاجس کے نتیجے میں انہوں نے انسانیت کی خدمت کیلئے اپنے ملک میں کینسر ہسپتالوں کی ایک چین کھڑی کردی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)دنیائے کرکٹ میں عمران خان کی بادشاہت برقرار ‘بھارتی خاتون نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے پرخچے اڑا دیئے۔نیوز رپورٹ کے مطابق ایک بھارتی خاتون نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان آج بھی دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اپنے ملک کو فتوحات دلوانے میں اہم کردار ادا کیا ۔

خاتون کا کہنا ہے کہ عمران خان ایک لیجنڈ کرکٹر ہیںاور ان کی کارکردگی ان چند کھلاڑیوں سے بھی بہتر ہے جن کو دور حاضر کے کرکٹرز اپنا آئیڈیل تسلیم کرتے ہیں اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ عمران خان کی کپتانی میں پاکستان نے 1992میں ورلڈ کپ جیتاجس کے نتیجے میں انہوں نے انسانیت کی خدمت کیلئے اپنے ملک میں کینسر ہسپتالوں کی ایک چین کھڑی کردی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button