کھیل

شکاگو میراتھن 2024:کینیا کےایتھلیٹس نےبازی مارلی

ریس میں پاکستان کےامین ندیم نےمقررہ فاصلہ دو گھنٹےچوالیس اعشاریہ تین دو سیکنڈزمیں طےکیا

کینیا(سپورٹس ڈیسک) شکاگو میراتھن 2024 میں کینیا کےایتھلیٹس نےبازی مارلی۔ جان کوریئر نےدوگھنٹےدو منٹ چار سیکنڈزمیں مینزکا ٹائٹل اپنےنام کیا۔ خواتین کی میراتھون Ruth Chepngetich  نے دو گھنٹےنومنٹ اورپانچ سیکنڈز میں جیت لی۔ ریس میں پاکستان کےامین ندیم نےمقررہ فاصلہ دو گھنٹےچوالیس اعشاریہ تین دو سیکنڈزمیں طےکیا۔ صادق شاہ اور نظار نایانی نے بھی تین گھنٹے سے پہلےریس مکمل کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button