کھیل

عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا؟ اندر کی بات سامنے آگئی

بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا بہت بڑا اعزاز ہے : عماد وسیم کا بیان

لاہور(سپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیوں کیا؟ اس حوالے سے تفصیل سامنے آنے کے بعد تمام کھلاڑی چونک کر رہ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے آل رائونڈر عماد وسیم نے کہا کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے ، پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا بہت بڑا اعزاز ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ میں ڈومیسٹک اور فرنچائز کرکٹ میں اپنا سفر جاری رکھوں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button