کھیل

فارم میں واپس آنے کیلئے ویرات کوہلی کو دیکھنا چاہئے،رکی   پونٹنگ کا بابراعظم کو مشورہ

سابق آسٹریلوی کرکٹر رکی  پونٹنگ نے پونٹنگ کا بابراعظم کو مشورہ  دیا ہے کہ بابراعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے ویرات کوہلی کو دیکھنا چاہئے

میلبرن(سپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلوی کرکٹر رکی  پونٹنگ نے پونٹنگ کا بابراعظم کو مشورہ  دیا ہے کہ بابراعظم کو فارم میں واپس آنے کیلئے ویرات کوہلی کو دیکھنا چاہئے،بابراعظم کو ایسا راستہ نکالنا چاہئے کہ فارم میں واپس آکرٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنائیں،بابراعظم کو فارم کی بحالی کیلئے ویرات کوہلی والا طریقہ اپنانا چاہئے۔  رکی پونٹنگ کا کہناتھا کہ ویرات کوہلی نے تب اپنے آپ کو تروتازہ کرنے کیلئے کرکٹ سے وقفہ لیا تھا، بابر کو کچھ عرصے کیلئے کرکٹ سے دوری اختیار کرنی چاہئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button