کھیل

فاسٹ باؤلرشاہین شاہ آفریدی کےگھربیٹےکی پیدائش،شاہد آفریدی نانا بن گئے

شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام "علی یار" رکھا گیا ہے

لاہور (سپورٹس ڈیسک) قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ کھوج نیوز کےمطابق شاہین شاہ آفریدی کے ہاں پہلے پہلے بچے کی پیدائش ہوئی اور ان کے بیٹے کا نام "علی یار” رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سابق کپتان شاہد خان آفریدی نانا بن گئے ہیں، ان کی بیٹی کی شادی قومی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی سے ہوئی تھی اور فاسٹ باؤلر اس وقت راولپنڈی میں بنگلا دیش کیخلاف پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے میں مصروف ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button