کھیل

نیشنل گیمز میں حصہ لینے والے پلیرز پر ڈوپ ٹیسٹ کی تلوار لٹک گئی

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے 35 ویں قومی کھیلوں کے کراچی میں انعقاد کی منظوری دے دی ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سندھ حکومت نے نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانیکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے 35 ویں قومی کھیلوں کے کراچی میں انعقاد کی منظوری دے دی ہے۔اس حوالے سے صدر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا کہناہیکہ پاکستان اولمپکس ایسوسی ایشن اور سندھ اولمپکس ایسوسی ایشن کی مشاورت سے نیشنل گیمزکی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔

حکومت سندھ نے نیشنل گیمزمیں شریک کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر کھیل سندھ کا کہنا ہے کہ نیشنل گیمز میں شریک کھلاڑیوں کا ڈوپ ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button