کھیل

ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے

برینڈن کنگ انجری کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے ان کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈ بیٹر کائل مائیرز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے

نیویارک(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ سائیڈ اسٹرین کی وجہ سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ برینڈن کنگ انجری کے سبب ٹورنامنٹ میں مزید نہیں کھیل پائیں گے ان کے متبادل کے طور پر لیفٹ ہینڈ بیٹر کائل مائیرز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی سی سی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے ویسٹ انڈیز کو اسکواڈ میں تبدیلی کی اجازت دی ہے۔ کائل مائیرز ہفتے کو ویسٹ انڈین اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button