کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :آئی سی سی نےفائنل کےآفیشلزکا اعلان کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا، فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور کرس گفانے ہوں گے

بارباڈوس(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل کے آفیشلز کا اعلان کر دیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور جنوبی افریقا کے درمیان ہوگا، فائنل کے آن فیلڈ امپائرز رچرڈ النگورتھ اور کرس گفانے ہوں گے۔ رچرڈ کیٹلبرو بارباڈوس میں ہونیوالے معرکے میں ٹی وی امپائر ہوں گے جبکہ  روڈ ٹکر کو ورلڈ کپ فائنل کا فورتھ امپائر مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ رچی رچرڈ سن فائنل میں  آئی سی سی میچ ریفری کی ذمہ داری نبھائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button