کھیل

پاک،افغان کرکٹ سیریزکس ملک میں ہوگی؟

افغانستان نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)  افغانستان کرکٹ بورڈ کی سری لنکا کرکٹ اور پاکستان کرکٹ بورڈ سے مشاورت شروع ہوگئی ہے، افغانستان کرکٹ بورڈ جلد سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دے گا۔

ذرائع کے مطابق افغانستان  نے پاکستان کی میزبانی سری لنکا میں کرنے کا فیصلہ کیا ہےجس کے لیے 3  ون ڈے میچز کی سیریز ہمبنٹوٹا میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔ افغانستان نے اگست کے تیسرے ہفتے 3 ون ڈے میچزمیں پاکستان کی میزبانی کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button