کھیل

پاکستان اوربنگلادیش ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا امکان

دونوں ممالک کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ 21 اگست سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اوربنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔محکمہ موسمیات نے راولپنڈی ٹیسٹ کے 5 دن بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

ذرائع کے مطابق بارشوں کے باعث گرانڈز مین نے تاحال پچ پر کام شروع نہیں کیا اور راولپنڈی ٹیسٹ کس پچ پر ہوگا؟ یہ فیصلہ بھی اب تک نہیں کیاگیا۔واضح رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ 21 اگست سے شروع ہوگا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button