کھیل

 پاکستان نےسری لنکا کو شکست دیکرکلین سوئپ کرلیا

تیسرے روز وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کی جگہ محمد رضوان کو کنکشن قانون کے تحت فائنل الیون میں شامل کیا گیا تھا

کولمبو  : پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کولمبو ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل جاری ہے جہاں قومی بولر نعمان علی نے لنکن بیٹرز کو پریشان کررکھا ہے۔ سری لنکا نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنالیے ہیں جب کہ 233 رنز کا خسارہ اب بھی باقی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز  قومی ٹیم نے 576 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کی تھی  پاکستان  ٹیم کو میزبان ٹیم پر 410 رنز کی سبقت حاصل ہے۔

کھیل کےچوتھےروز پاکستان نے 5 وکٹوں کےنقصان پر 576 رنزبنالیے، سلمان علی آغا 132 جبکہ  محمد رضوان 50 رنز بنا کرنا ٹ آؤٹ رہے ۔ سری لنکن ٹیم  4  وکٹ کےنقصان کےساتھ دوسری اننگز میں 4 وکٹوں کےنقصان کے ساتھ بیٹنگ جاری رکھے ہوئے ہےنعمان علی  نےسری لنکا کےنشان مدشکا کو 33 رنز، دیموتھ کرونارتنے کو 41 ، کوسل مینڈیز کو  14، دنیش چندیمل کو1 اور  دھننجیا ڈی سلوا کو صرف 10 رنز اور سدیرا سمارا وکراما کو صرف  پر 5 رنز پر پویلین بھیج دیا۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button