کھیل

پاکستان کےطیب اکرام 8 برس کے لیے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

طیب اکرام کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے کا اعلان عمان میں کانگریس کے اجلاس میں کیا گیا.وہ 2032ء تک صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے

کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے طیب اکرام 8 برس کے لیے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔طیب اکرام مسلسل دوسری مرتبہ ایف آئی ایچ کے لیے بلا مقابلہ صدر منتخب ہوئے۔طیب اکرام ایف آئی ایچ کے 8 سالہ مدت کے لیے منتخب ہونے والے پہلے صدر ہوں گے۔

ایف آئی ایچ نے آئین میں ترمیم کر کے صدر کی مدت کو 8 برس کردیا ہے۔ایف آئی ایچ کے کانفرس اجلاس میں اہم فیصلے بھی کیے گئے ہیں۔طیب اکرام کے بلا مقابلہ صدر منتخب ہونے کا اعلان عمان میں کانگریس کے اجلاس میں کیا گیا.وہ 2032ء تک صدر کی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button