کھیل

چیمپیئنز ٹرافی: بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار،مودی سرکارکی شدت پسندانہ سوچ رکاوٹ بن گئی،گوتم گمبھیر کا زناٹےدارتھپڑ

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے پاکستان نہ بھیجنا بھارت کی مودی سرکارکی شدت پسندانہ سوچ کارفرما ہے

نیودہلی(سپورٹس ڈیسک) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی گوتم گمبھیر نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی میں شرکت کے لئے پاکستان نہ بھیجنا بھارت کی مودی سرکارکی شدت پسندانہ سوچ کارفرما ہے ۔گوتم گمبھیر نے کہا کہ یقین تو نا آپ کو آئے گا نا ابھی تک مودی سرکار کو آرہا ہے کہ بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان گوتم گھمبیر نے بھارت کی مودی سرکار کے منہ پر ایسا تھپڑ رسیدکیا ہے کہ جس کی گونج سرحد پار پاکستان میں ہی نہیں دنیا بھر میں جہاں جہاں کرکٹ کھیلی اور دیکھی جاتی ہے میں سنی گئی ہے۔ یہ واقعہ ہے کیا؟ جو گوتم گھمبیر نے پوری سنجیدگی کےساتھ ایک فین کےاس سوال کا جواب دیتے ہوئےکہ بھارتی ٹیم پاکستان کیوں نہیں جارہی کے جواب میں کہا کہ اس کے ذمہ دار وہ نہیں جو ہیں اُن سے پوچھا جائے ، یہ بھارت کے کھیلوں میں سیاست داخل کرنے کی پالیسی کہ منہ پر وہ طمانچہ ہے جس نے ثابت کیا کہ کھلاڑی اور شائقین اس دورے کا بے چینی سے انتطار کر رہے ہیں رکاوٹ صرف مودی سرکارکی شدت پسندانہ سوچ ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button