کھیل

چین بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز سے کیوں نکالا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

ایشین گیمز میں شرکت سے روکی گئی بھارتی ایتھلیٹس کا تعلق بھارت کے اس علاقے سے ہے جس کا چین دعویدار ہے

چین (سپورٹس ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے 3 بھارتی خواتین ایتھلیٹس کو ایشین گیمز میں شرکت سے روک دیااور ایسا کیوں کیا گیا ؟ اس کی اصل وجہ سامنے آ گئی ہے ۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایشین گیمز میں شرکت سے روکی گئی بھارتی ایتھلیٹس کا تعلق بھارت کے اس علاقے سے ہے جس کا چین دعویدار ہے،اس حوالے سے بھارتی اولمپک ایسوسی ایشن اور بھارتی وزارت خارجہ نے فوری کوئی ردعمل نہیں دیا۔ بھارت کا باقی سکواڈ کوچنگ سٹاف کے ہمراہ 2 روز قبل چین پہنچ چکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button